سورہ ناس: آیت 3 - إله الناس... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ ناس

إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ

اردو ترجمہ

انسانوں کے حقیقی معبود کی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ilahi alnnasi

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3{ اِلٰـہِ النَّاسِ۔ } ”تمام انسانوں کے معبود کی۔“ انسانوں کا رب اور بادشاہ ہونے کے علاوہ وہ ان کا معبود بھی ہے ‘ چناچہ وہ ان پر کامل اقتدار اور اختیار رکھتا ہے اور ان کی حفاظت پر پوری طرح قادر ہے۔

آیت 3 - سورہ ناس: (إله الناس...) - اردو