سورہ الواقیہ: آیت 6 - فكانت هباء منبثا... - اردو

آیت 6 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنۢبَثًّا

اردو ترجمہ

کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fakanat habaan munbaththan

آیت 6 کی تفسیر

آیت 6{ فَکَانَتْ ہَبَآئً مُّنْبَثًّا۔ } ”پس وہ ہوجائیں گے اڑتا ہوا غبار۔“

آیت 6 - سورہ الواقیہ: (فكانت هباء منبثا...) - اردو