سورہ الواقیہ: آیت 2 - ليس لوقعتها كاذبة... - اردو

آیت 2 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ

اردو ترجمہ

تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Laysa liwaqAAatiha kathibatun

آیت 2 کی تفسیر

آیت 2 { لَیْسَ لِوَقْعَتِہَا کَاذِبَۃٌ۔ } ”اور جان لو اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔“ یعنی وہ ہر صورت وقوع پذیر ہو کر رہے گی۔

آیت 2 - سورہ الواقیہ: (ليس لوقعتها كاذبة...) - اردو