سورہ الواقیہ: آیت 15 - على سرر موضونة... - اردو

آیت 15 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ

اردو ترجمہ

مرصع تختوں پر

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

AAala sururin mawdoonatin

آیت 15 کی تفسیر

علی ............ موضونة (6 5: 61) ” مرصع تختوں پر “ جن کے اندر نہایت ہی قیمتی موتی اور دھاتیں لگی ہوں گی۔

آیت 15 ‘ 16{ عَلٰی سُرُرٍ مَّوْضُوْنَۃٍ - مُّتَّکِئِیْنَ عَلَیْہَا مُتَقٰبِلِیْنَ۔ } ”جڑائو تختوں پر ‘ ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے۔“

آیت 15 - سورہ الواقیہ: (على سرر موضونة...) - اردو