سورہ الواقیہ: آیت 12 - في جنات النعيم... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

فِى جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِ

اردو ترجمہ

نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fee jannati alnnaAAeemi

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12{ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ۔ } ”یہ نعمتوں والے باغات میں ہوں گے۔“

آیت 12 - سورہ الواقیہ: (في جنات النعيم...) - اردو