سورۃ القیامہ: آیت 9 - وجمع الشمس والقمر... - اردو

آیت 9 کی تفسیر, سورۃ القیامہ

وَجُمِعَ ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ

اردو ترجمہ

اور چاند سورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WajumiAAa alshshamsu waalqamaru

آیت 9 کی تفسیر

آیت 9{ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ۔ } ”اور سورج اور چاند یکجا کردیے جائیں گے۔“ اس وقت سورج چاند سمیت تمام اجرامِ فلکی کشش ثقل کے قانون کے تحت اپنے اپنے مدار میں گھوم رہے ہیں۔ جب یہ نظام ڈھیلا پڑے گا تو تمام ُ کرے ّآپس میں ٹکرا جائیں گے۔

آیت 9 - سورۃ القیامہ: (وجمع الشمس والقمر...) - اردو