سورۃ القیامہ: آیت 8 - وخسف القمر... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورۃ القیامہ

وَخَسَفَ ٱلْقَمَرُ

اردو ترجمہ

اور چاند بے نور ہو جائیگا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakhasafa alqamaru

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8{ وَخَسَفَ الْقَمَرُ۔ } ”اور چاند بےنور ہوجائے گا۔“ اس کا دوسرا مفہوم یہ بھی ہے کہ چاند سورج کے اندر دھنس جائے گا۔

آیت 8 - سورۃ القیامہ: (وخسف القمر...) - اردو