سورۃ القیامہ: آیت 17 - إن علينا جمعه وقرآنه... - اردو

آیت 17 کی تفسیر, سورۃ القیامہ

إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُۥ وَقُرْءَانَهُۥ

اردو ترجمہ

اِس کو یاد کرا دینا اور پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna AAalayna jamAAahu waquranahu

آیت 17 کی تفسیر

آیت 17{ اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَہٗ وَقُرْاٰنَہٗ۔ } ”اسے جمع کرنا اور پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہے۔“ یعنی آپ ﷺ خاطر جمع رکھیں ‘ قرآن مجید میں سے کوئی آیت یا کوئی لفظ آپ ﷺ بھولیں گے نہیں۔ اس پورے کلام کی حفاظت اور ترتیب ہمارے ذمہ ہے۔

آیت 17 - سورۃ القیامہ: (إن علينا جمعه وقرآنه...) - اردو