سورۃ القلم: آیت 13 - عتل بعد ذلك زنيم... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورۃ القلم

عُتُلٍّۭ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ

اردو ترجمہ

اور اَن سب عیوب کے ساتھ بد اصل ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

AAutullin baAAda thalika zaneemin

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13{ عُتُلٍّم بَعْدَ ذٰلِکَ زَنِیْمٍ۔ } ”بالکل گنوار ہے ‘ اس کے بعد یہ کہ بداصل بھی ہے۔“ یعنی مذکورہ بالا خصلتیں تو اس کی شخصیت میں ہیں ہی ‘ سب سے بڑی بات یہ کہ وہ بےنسب بھی ہے۔

آیت 13 - سورۃ القلم: (عتل بعد ذلك زنيم...) - اردو