سورۃ القاری: آیت 5 - وتكون الجبال كالعهن المنفوش... - اردو

آیت 5 کی تفسیر, سورۃ القاری

وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ٱلْمَنفُوشِ

اردو ترجمہ

اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Watakoonu aljibalu kaalAAihni almanfooshi

آیت 5 کی تفسیر

آیت 5{ وَتَـکُوْنُ الْجِبَالُ کَالْعِہْنِ الْمَنْفُوْشِ۔ } ”اور پہاڑ دھنی ہوئی اون کی مانند ہوجائیں گے۔“ العِھْن : رنگ دار اون کو کہتے ہیں اور مَنْفُوْش کے معنی ہیں دھنی ہوئی۔ یعنی پہاڑ اپنی جگہ پر قائم نہیں رہیں گے بلکہ ریزہ ریزہ ہو کر رنگ دار اون کی طرح ہوا میں اُڑ رہے ہوں گے۔

آیت 5 - سورۃ القاری: (وتكون الجبال كالعهن المنفوش...) - اردو