سورۃ القاری: آیت 10 - وما أدراك ما هيه... - اردو

آیت 10 کی تفسیر, سورۃ القاری

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ

اردو ترجمہ

اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama adraka ma hiyah

آیت 10 کی تفسیر

وما ادرک ماھیہ (10:101) ” اور آپ کو کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے “۔ یہ قرآن کریم کا معروف انداز بیان ہے کہ کسی چیز کو ہولناک بنانے کے لئے یہ کہ دینا کہ تمہیں کیا معلوم کہ وہ کیا ہے ؟

اور پھر اس کے بعد ایک جواب آتا ہے اور یہ آخری نچ ہوتا ہے۔

آیت 10 - سورۃ القاری: (وما أدراك ما هيه...) - اردو