سورۃ المرسلات: آیت 13 - ليوم الفصل... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورۃ المرسلات

لِيَوْمِ ٱلْفَصْلِ

اردو ترجمہ

فیصلے کے روز کے لیے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Liyawmi alfasli

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13{ لِیَوْمِ الْفَصْلِ۔ } ”فیصلے کے دن کے لیے۔“ یعنی انبیاء و رسل - کی اپنی اپنی قوموں کے خلاف گواہی کہ اے اللہ ! ہم نے تیرا پیغام ان لوگوں تک پہنچا دیا تھا ‘ اب یہ لوگ خود جوابدہ ہیں اور خود متعلقہ اقوام کے افراد سے پوچھ گچھ جیسے معاملات اسی فیصلے کے دن کے لیے موخر کیے گئے ہیں۔

آیت 13 - سورۃ المرسلات: (ليوم الفصل...) - اردو