سورۃ المومنون: آیت 8 - والذين هم لأماناتهم وعهدهم راعون... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورۃ المومنون

وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَٰنَٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَ

اردو ترجمہ

اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا پاس رکھتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waallatheena hum liamanatihim waAAahdihim raAAoona

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8 وَالَّذِیْنَ ہُمْ لِاَمٰنٰتِہِمْ وَعَہْدِہِمْ رٰعُوْنَ ”اس آیت میں دو وصف بیان ہوئے ہیں۔ یعنی پانچواں وصف امانتوں کی پاسداری اور چھٹا وصف ایفائے عہد۔

آیت 8 - سورۃ المومنون: (والذين هم لأماناتهم وعهدهم راعون...) - اردو