سورۃ المومنون: آیت 7 - فمن ابتغى وراء ذلك فأولئك... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورۃ المومنون

فَمَنِ ٱبْتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْعَادُونَ

اردو ترجمہ

البتہ جو اُس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Famani ibtagha waraa thalika faolaika humu alAAadoona

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7 فَمَنِ ابْتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓءِکَ ہُمُ الْعٰدُوْنَ ”اس سلسلے میں جو کوئی حلال اور جائز طریقے سے ہٹ کر کوئی اور راستہ اختیار کرے گا وہ گناہ اور زیادتی کا مرتکب قرار پائے گا۔

آیت 7 - سورۃ المومنون: (فمن ابتغى وراء ذلك فأولئك هم العادون...) - اردو