سورۃ المومنون: آیت 13 - ثم جعلناه نطفة في قرار... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورۃ المومنون

ثُمَّ جَعَلْنَٰهُ نُطْفَةً فِى قَرَارٍ مَّكِينٍ

اردو ترجمہ

پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدیل کیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma jaAAalnahu nutfatan fee qararin makeenin

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13 ثُمَّ جَعَلْنٰہُ نُطْفَۃً فِیْ قَرَارٍ مَّکِیْنٍ ”رحم uterus کو ایک محفوظ ٹھکانہ قرار دیا گیا ہے ‘ جس کی دیوار بہت مضبوط ہوتی ہے۔ نطفہ رحم مادر میں پہنچتا ہے اور بیضۂ انثی کے ساتھ مل کر ovum fertilized رحم کی دیوار کے اندر embed ہوجاتا ہے ‘ گویا دفن ہوجاتا ہے جیسے بیج زمین کے اندر دفن ہوجاتا ہے۔

آیت 13 - سورۃ المومنون: (ثم جعلناه نطفة في قرار مكين...) - اردو