سورہ مائدہ: آیت 12 - وجعلت له مالا ممدودا... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ مائدہ

وَجَعَلْتُ لَهُۥ مَالًا مَّمْدُودًا

اردو ترجمہ

بہت سا مال اُس کو دیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WajaAAaltu lahu malan mamdoodan

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12{ وَّجَعَلْتُ لَہٗ مَالًامَّمْدُوْدًا۔ } ”اور اسے میں نے بہت سا مال دیا پھیلا ہوا۔“ ان الفاظ میں اشارہ ہے اس شخص کی ان جائیدادوں کی طرف جو زمینوں ‘ باغوں ‘ گھروں وغیرہ کی صورت میں مکہ اور طائف دونوں شہروں میں پھیلی ہوئی تھیں۔

آیت 12 - سورہ مائدہ: (وجعلت له مالا ممدودا...) - اردو