سورۃ المعارج: آیت 18 - وجمع فأوعى... - اردو

آیت 18 کی تفسیر, سورۃ المعارج

وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰٓ

اردو ترجمہ

اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WajamaAAa faawAAa

آیت 18 کی تفسیر

آیت 18{ وَجَمَعَ فَاَوْعٰی۔ } ”اور جو مال جمع کرتا رہا پھر اسے سینت سینت کر رکھتا رہا۔“ جس نے اپنی ساری زندگی مال جمع کرنے اور اسے سنبھال سنبھال کر رکھنے میں بتادی تھی۔

آیت 18 - سورۃ المعارج: (وجمع فأوعى...) - اردو