سورہ لیل: آیت 2 - والنهار إذا تجلى... - اردو

آیت 2 کی تفسیر, سورہ لیل

وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ

اردو ترجمہ

اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waalnnahari itha tajalla

آیت 2 کی تفسیر

آیت 2{ وَالنَّہَارِ اِذَا تَجَلّٰی۔ } ”اور قسم ہے دن کی جب وہ روشن ہوجاتا ہے۔“ رات اور دن اللہ تعالیٰ کی آفاقی نشانیوں میں سے ہیں ‘ جبکہ اگلی قسم کا تعلق انسان کی ذات اللہ تعالیٰ کی انفسی نشانیوں سے ہے۔

آیت 2 - سورہ لیل: (والنهار إذا تجلى...) - اردو