سورہ جاثیہ: آیت 4 - وفي خلقكم وما يبث من... - اردو

آیت 4 کی تفسیر, سورہ جاثیہ

وَفِى خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَآبَّةٍ ءَايَٰتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ

اردو ترجمہ

اور تمہاری اپنی پیدائش میں، اور اُن حیوانات میں جن کو اللہ (زمین میں) پھیلا رہا ہے، بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو یقین لانے والے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wafee khalqikum wama yabuththu min dabbatin ayatun liqawmin yooqinoona

آیت 4 کی تفسیر

آیت 4 { وَفِیْ خَلْقِکُمْ وَمَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّۃٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ } ”اور تمہاری تخلیق میں ‘ اور جو اس نے پھیلادیے ہیں زمین میں جاندار ان میں بھی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو یقین کریں۔“

آیت 4 - سورہ جاثیہ: (وفي خلقكم وما يبث من دابة آيات لقوم يوقنون...) - اردو