سورہ جاثیہ: آیت 3 - إن في السماوات والأرض لآيات... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ جاثیہ

إِنَّ فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ لَءَايَٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ

اردو ترجمہ

حقیقت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں بے شمار نشانیاں ہیں ایمان لانے والوں کے لیے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna fee alssamawati waalardi laayatin lilmumineena

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3 { اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ } ”یقینا آسمانوں اور زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں ماننے والوں کے لیے۔“

آیت 3 - سورہ جاثیہ: (إن في السماوات والأرض لآيات للمؤمنين...) - اردو