سورہ جاثیہ: آیت 2 - تنزيل الكتاب من الله العزيز... - اردو

آیت 2 کی تفسیر, سورہ جاثیہ

تَنزِيلُ ٱلْكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَكِيمِ

اردو ترجمہ

اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست اور حکیم ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Tanzeelu alkitabi mina Allahi alAAazeezi alhakeemi

آیت 2 کی تفسیر

آیت 2 { تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ } ”اس کتاب کا اتارا جانا ہے اس اللہ کی طرف سے جو زبردست ‘ کمال حکمت والا ہے۔“

آیت 2 - سورہ جاثیہ: (تنزيل الكتاب من الله العزيز الحكيم...) - اردو