سورہ انشقاق: آیت 11 - فسوف يدعو ثبورا... - اردو

آیت 11 کی تفسیر, سورہ انشقاق

فَسَوْفَ يَدْعُوا۟ ثُبُورًا

اردو ترجمہ

تو وہ موت کو پکارے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fasawfa yadAAoo thubooran

آیت 11 کی تفسیر

آیت 1 1{ فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُــبُوْرًا۔ } ”تو اب وہ موت کی طلب کرے گا۔“ اس وقت اس کی ایک ہی خواہش ہوگی کہ مجھے موت آجائے اور میں مر کر ختم ہو جائوں۔

آیت 11 - سورہ انشقاق: (فسوف يدعو ثبورا...) - اردو