سورہ الحجر: آیت 82 - وكانوا ينحتون من الجبال بيوتا... - اردو

آیت 82 کی تفسیر, سورہ الحجر

وَكَانُوا۟ يَنْحِتُونَ مِنَ ٱلْجِبَالِ بُيُوتًا ءَامِنِينَ

اردو ترجمہ

وہ پہاڑ تراش تراش کر مکان بناتے تھے اور اپنی جگہ بالکل بے خوف اور مطمئن تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakanoo yanhitoona mina aljibali buyootan amineena

آیت 82 کی تفسیر

آیت 82 وَكَانُوْا يَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا اٰمِنِيْنَ قوم ثمود کے یہ گھر آج بھی موجود ہیں اور دیکھنے والوں کو دعوت عبرت دے رہے ہیں۔ میں نے خود بھی ان کا مشاہدہ کیا ہے۔

آیت 82 - سورہ الحجر: (وكانوا ينحتون من الجبال بيوتا آمنين...) - اردو