سورہ الحجر: آیت 81 - وآتيناهم آياتنا فكانوا عنها معرضين... - اردو

آیت 81 کی تفسیر, سورہ الحجر

وَءَاتَيْنَٰهُمْ ءَايَٰتِنَا فَكَانُوا۟ عَنْهَا مُعْرِضِينَ

اردو ترجمہ

ہم نے اپنی آیات اُن کے پاس بھیجیں، اپنی نشانیاں اُن کو دکھائیں، مگر وہ سب کو نظر انداز ہی کرتے رہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waataynahum ayatina fakanoo AAanha muAArideena

آیت 81 کی تفسیر

آیت 81 وَاٰتَيْنٰهُمْ اٰيٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِيْنَ قوم ثمود کو بطور خاص اونٹنی کی صورت میں حسی معجزہ دکھایا گیا تھا کہ ایک چٹان شق ہوئی اور اس کے اندر سے ایک خوبصورت گابھن اونٹنی برآمد ہوگئی۔

آیت 81 - سورہ الحجر: (وآتيناهم آياتنا فكانوا عنها معرضين...) - اردو