سورہ الحجر: آیت 74 - فجعلنا عاليها سافلها وأمطرنا عليهم... - اردو

آیت 74 کی تفسیر, سورہ الحجر

فَجَعَلْنَا عَٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ

اردو ترجمہ

اور ہم نے اُس بستی کو تل پٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FajaAAalna AAaliyaha safilaha waamtarna AAalayhim hijaratan min sijjeelin

آیت 74 کی تفسیر

آیت 74 فَجَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَاَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّيْلٍ یعنی ان آبادیوں کو پوری طرح تلپٹ کردیا گیا اور ان پر سنگ گل کی بارش برسائی گئی۔

آیت 74 - سورہ الحجر: (فجعلنا عاليها سافلها وأمطرنا عليهم حجارة من سجيل...) - اردو