سورہ الحجر: آیت 7 - لو ما تأتينا بالملائكة إن... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ الحجر

لَّوْ مَا تَأْتِينَا بِٱلْمَلَٰٓئِكَةِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَ

اردو ترجمہ

اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا؟"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Law ma tateena bialmalaikati in kunta mina alssadiqeena

آیت 7 کی تفسیر

لَوْ مَا تَاْتِيْنَا بالْمَلٰۗىِٕكَةِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِيْنَ اب اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کی ان باتوں کا جواب آ رہا ہے :

آیت 7 - سورہ الحجر: (لو ما تأتينا بالملائكة إن كنت من الصادقين...) - اردو