سورہ الحج: آیت 4 - كتب عليه أنه من تولاه... - اردو

آیت 4 کی تفسیر, سورہ الحج

كُتِبَ عَلَيْهِ أَنَّهُۥ مَن تَوَلَّاهُ فَأَنَّهُۥ يُضِلُّهُۥ وَيَهْدِيهِ إِلَىٰ عَذَابِ ٱلسَّعِيرِ

اردو ترجمہ

حالانکہ اُس کے تو نصیب ہی میں یہ لکھا ہے کہ جو اس کو دوست بنائے گا اسے وہ گمراہ کر کے چھوڑے گا اور عذاب جہنّم کا راستہ دکھائے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Kutiba AAalayhi annahu man tawallahu faannahu yudilluhu wayahdeehi ila AAathabi alssaAAeeri

آیت 4 کی تفسیر

آیت 4 - سورہ الحج: (كتب عليه أنه من تولاه فأنه يضله ويهديه إلى عذاب السعير...) - اردو