سورۃ الغاشیہ: آیت 23 - إلا من تولى وكفر... - اردو

آیت 23 کی تفسیر, سورۃ الغاشیہ

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ

اردو ترجمہ

البتہ جو شخص منہ موڑے گا اور انکار کرے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa man tawalla wakafara

آیت 23 کی تفسیر

الا من ............................................ الاکبر (23:88 تا 24) ” البتہ جو شخص منہ موڑے گا ، اور انکار کرے گا تو اللہ اس کو بھاری سزا دے گا “۔ اس لئے کہ وہ صرف اللہ ہی کے سامنے لوٹنے والے ہیں اور وہ یقینا ان کو جزادینے والا ہے ، یہ اس سورت کا آخری اعلان ہے اور حتمی اور دوٹوک اعلان ہے۔

آیت 23 - سورۃ الغاشیہ: (إلا من تولى وكفر...) - اردو