سورۃ الغاشیہ: آیت 15 - ونمارق مصفوفة... - اردو

آیت 15 کی تفسیر, سورۃ الغاشیہ

وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ

اردو ترجمہ

گاؤ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wanamariqu masfoofatun

آیت 15 کی تفسیر

ونمارق مصفوقة (15:88) ” گاﺅ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی “۔ یعنی وہ تکیے جو نرم مواد سے بھرے ہوں گے اور جنہیں انسان آرام اور خوشی کے وقت استعمال کرتا ہے۔

آیت 15 - سورۃ الغاشیہ: (ونمارق مصفوفة...) - اردو