سورۃ الغاشیہ: آیت 14 - وأكواب موضوعة... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورۃ الغاشیہ

وَأَكْوَابٌ مَّوْضُوعَةٌ

اردو ترجمہ

ساغر رکھے ہوئے ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waakwabun mawdooAAatun

آیت 14 کی تفسیر

واکواب موضوعة (14:88) ” ساغررکھے ہوئے ہوں گے “۔ یہ لائن پر رکھے ہوں گے تاکہ ان میں شراب صافی نوش کی جائے اور اہل جنت کو طلب کی ضرورت نہ ہوگی ، ہر چیز ان کے لئے تیار ہوگی۔

آیت 14 - سورۃ الغاشیہ: (وأكواب موضوعة...) - اردو