سورۃ الغاشیہ: آیت 12 - فيها عين جارية... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورۃ الغاشیہ

فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ

اردو ترجمہ

اُس میں چشمے رواں ہونگے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Feeha AAaynun jariyatun

آیت 12 کی تفسیر

فیھا ................ جاریة (12:88) ” اس میں چشمے رواں ہوں گے “۔ چشمہ جاری وہ چشمہ ہوتا ہے جس سے پانی ال رہا ہوتا ہے ، جاری چشموں میں خوبصورتی ، پانی کی روانی اور پیاس بجھانے کا سامان ہی خوبصورت ہیں۔ آپ رواں ، ایک قسم کی حیات کا مظہر ہوتا ہے اور وہ انسانی روح کے ساتھ ہم آہنگ ہوتا ہے۔ جو رواں اور متحرک ہوتی ہے۔ اس منظر اور اس کا یہ معنوی حسن دونوں انسانی احساس کی گہرائیوں تک اترتے ہیں۔

آیت 12 - سورۃ الغاشیہ: (فيها عين جارية...) - اردو