سورۃ الغاشیہ: آیت 10 - في جنة عالية... - اردو

آیت 10 کی تفسیر, سورۃ الغاشیہ

فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍ

اردو ترجمہ

عالی مقام جنت میں ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fee jannatin AAaliyatin

آیت 10 کی تفسیر

فی جنة عالیة (10:88) ” عالی مقام جنت میں ہوں گے “۔ ذاتی اعتبار سے بھی یہ بلندہوں گے ، عزت کے اعتبار سے بھی بلند ہوں گے ، درجات رہائش بھی بلند ہوں گے ، مقامات بھی بلندیوں پر ہوں گے۔ غرض ان کے احساسات پر علو چھایا ہوا ہوگا۔

آیت 10 - سورۃ الغاشیہ: (في جنة عالية...) - اردو