سورہ غافر: آیت 2 - تنزيل الكتاب من الله العزيز... - اردو

آیت 2 کی تفسیر, سورہ غافر

تَنزِيلُ ٱلْكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْعَلِيمِ

اردو ترجمہ

اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ہے، سب کچھ جاننے والا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Tanzeelu alkitabi mina Allahi alAAazeezi alAAaleemi

آیت 2 کی تفسیر

آیت 2 { تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ } ”نازل کیا جانا ہے اس کتاب کا اس اللہ کی جانب سے جو زبردست ہے ‘ صاحب علم ہے۔“

آیت 2 - سورہ غافر: (تنزيل الكتاب من الله العزيز العليم...) - اردو