سورۃ الفل: آیت 5 - فجعلهم كعصف مأكول... - اردو

آیت 5 کی تفسیر, سورۃ الفل

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ

اردو ترجمہ

پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FajaAAalahum kaAAasfin makoolin

آیت 5 کی تفسیر

آیت 5{ فَجَعَلَہُمْ کَعَصْفٍ مَّاْکُوْلٍ۔ } ”پھر اس نے کردیا ان کو کھائے ہوئے بھس کی طرح۔“ یعنی اس پورے لشکر کی حالت اس چارے یا ُ بھس کی طرح ہوگئی جسے جانوروں نے کھا کر چھوڑ دیا ہو۔

آیت 5 - سورۃ الفل: (فجعلهم كعصف مأكول...) - اردو