سورۃ الفتح: آیت 3 - وينصرك الله نصرا عزيزا... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورۃ الفتح

وَيَنصُرَكَ ٱللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا

اردو ترجمہ

اور تم کو زبردست نصرت بخشے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wayansuraka Allahu nasran AAazeezan

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3 { وَّیَنْصُرَکَ اللّٰہُ نَصْرًا عَزِیْزًا } ”اور اللہ آپ کی مدد کرے گا ‘ بہت زبردست مدد۔“ اب آپ ﷺ کی جدوجہد میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایسی مدد شامل ہوگی جسے کوئی شکست نہیں دے سکے گا۔

آیت 3 - سورۃ الفتح: (وينصرك الله نصرا عزيزا...) - اردو