سورۃ البروج: آیت 5 - النار ذات الوقود... - اردو

آیت 5 کی تفسیر, سورۃ البروج

ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلْوَقُودِ

اردو ترجمہ

(اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Alnnari thati alwaqoodi

آیت 5 کی تفسیر

آیت 5{ النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِ۔ } ”وہ آگ جو بڑی ایندھن والی تھی۔“ یعنی وہ خوفناک آگ جسے بہت زیادہ ایندھن جمع کر کے بھڑکایا گیا تھا۔

آیت 5 - سورۃ البروج: (النار ذات الوقود...) - اردو