سورۃ البلاد: آیت 9 - ولسانا وشفتين... - اردو

آیت 9 کی تفسیر, سورۃ البلاد

وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ

اردو ترجمہ

اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walisanan washafatayni

آیت 9 کی تفسیر

ولسانا وشفتین (9:90 ) ” ایک زبان اور دو ہونٹ “۔ اس کے بعد اللہ نے انسان کو خیروشر میں تمیز کرنے کا ملکہ دیا۔ ہدایت وضلالت میں اور حق و باطل میں فرق کرنے کے لئے قوت استدلال دی۔

آیت 9 - سورۃ البلاد: (ولسانا وشفتين...) - اردو