سورۃ البلاد: آیت 13 - فك رقبة... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورۃ البلاد

فَكُّ رَقَبَةٍ

اردو ترجمہ

کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fakku raqabatin

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13{ فَکُّ رَقَـبَۃٍ۔ } ”کسی گردن کا چھڑا دینا۔“ یعنی مال خرچ کر کے کسی غلام کو آزاد کرا دینا ‘ یا کسی مقروض کا قرض ادا کردینا۔

آیت 13 - سورۃ البلاد: (فك رقبة...) - اردو