سورۃ العلق: آیت 4 - الذي علم بالقلم... - اردو

آیت 4 کی تفسیر, سورۃ العلق

ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ

اردو ترجمہ

جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Allathee AAallama bialqalami

آیت 4 کی تفسیر

آیت 4{ الَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ۔ } ”جس نے تعلیم دی ہے قلم کے ساتھ۔“ گویا عام انسانی تعلیم کا ذریعہ قلم ہے ‘ جبکہ حضور ﷺ کی تعلیم کے لیے فرشتہ مقرر ہوا۔

آیت 4 - سورۃ العلق: (الذي علم بالقلم...) - اردو