سورۃ العلق: آیت 17 - فليدع ناديه... - اردو

آیت 17 کی تفسیر, سورۃ العلق

فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ

اردو ترجمہ

وہ بلا لے اپنے حامیوں کی ٹولی کو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FalyadAAu nadiyahu

آیت 17 کی تفسیر

فلیدع نادیہ (17:96) ” وہ بلائے اپنے حامیوں کے ٹولے کو “۔ ہم بھی انتظام کرلیں گے۔

آیت 17 - سورۃ العلق: (فليدع ناديه...) - اردو