سورۃ العلق: آیت 16 - ناصية كاذبة خاطئة... - اردو

آیت 16 کی تفسیر, سورۃ العلق

نَاصِيَةٍ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍ

اردو ترجمہ

اُس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطا کار ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Nasiyatin kathibatin khatiatin

آیت 16 کی تفسیر

ناصیة کاذبة (16:96) ” یہ جھوٹی پیشانی ہے “۔ اور یہ چونکہ پکڑ دھکڑ کا مقام ہے اور ایسے مواقع پر لوگ یاروں مددگاروں کو بلاتے ہیں تو کہہ دیا گیا۔

آیت 16 - سورۃ العلق: (ناصية كاذبة خاطئة...) - اردو