سورۃ الاعلیٰ: آیت 5 - فجعله غثاء أحوى... - اردو

آیت 5 کی تفسیر, سورۃ الاعلیٰ

فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحْوَىٰ

اردو ترجمہ

پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FajaAAalahu ghuthaan ahwa

آیت 5 کی تفسیر

آیت 5{ فَجَعَلَہٗ غُثَآئً اَحْوٰی۔ } ”پھر اس کو کردیا سیاہ چورا۔“ یعنی اسی کے طے کردہ نظام کے تحت گھاس اور نباتات وغیرہ زمین سے اگتے ہیں اور پھر گل سڑ کر ختم ہوجاتے ہیں۔

آیت 5 - سورۃ الاعلیٰ: (فجعله غثاء أحوى...) - اردو