سورۃ الاعلیٰ: آیت 13 - ثم لا يموت فيها ولا... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورۃ الاعلیٰ

ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ

اردو ترجمہ

پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma la yamootu feeha wala yahya

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13{ ثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْہَا وَلَا یَحْیٰی۔ } ”پھر نہ اس میں وہ مرے گا نہ زندہ رہے گا۔“ جہنم کی یہی خصوصیت سورة المدثر میں بایں الفاظ بیان ہوئی ہے : { لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرُ۔ } ”وہ انسان کو نہ تو باقی رہنے دے گی اور نہ ہی اسے چھوڑے گی۔“

آیت 13 - سورۃ الاعلیٰ: (ثم لا يموت فيها ولا يحيى...) - اردو