سورہ ذاریات: آیت 3 - فالجاريات يسرا... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ ذاریات

فَٱلْجَٰرِيَٰتِ يُسْرًا

اردو ترجمہ

پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faaljariyati yusran

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3{ فَالْجٰرِیٰتِ یُسْرًا۔ } ”پھر نرمی سے چلنے والی ہیں۔“ کبھی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا اس طرح چلتی ہے کہ اس کے ہلکے ہلکے جھونکے نباتات و حیوانات سب کے لیے بہت فرحت بخش ہوتے ہیں۔

آیت 3 - سورہ ذاریات: (فالجاريات يسرا...) - اردو