سورہ ذاریات: آیت 2 - فالحاملات وقرا... - اردو

آیت 2 کی تفسیر, سورہ ذاریات

فَٱلْحَٰمِلَٰتِ وِقْرًا

اردو ترجمہ

پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faalhamilati wiqran

آیت 2 کی تفسیر

آیت 2{ فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًا۔ } ”پھر بوجھ اٹھا کر لانے والی ہیں۔“ ہوائیں اربوں کھربوں ٹن پانی سمندر سے اٹھا کر بادلوں کی شکل میں ہزاروں میل دور لے جاتی ہیں اور پھر مختلف علاقوں میں بارش برساتی ہیں۔

آیت 2 - سورہ ذاریات: (فالحاملات وقرا...) - اردو