سورہ عبسہ: آیت 28 - وعنبا وقضبا... - اردو

آیت 28 کی تفسیر, سورہ عبسہ

وَعِنَبًا وَقَضْبًا

اردو ترجمہ

اور انگور اور ترکاریاں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WaAAinaban waqadban

آیت 28 کی تفسیر

وعنبا وقضبا (28:80) ” انگور اور ترکاریاں “۔ انگور تو مشہور ہیں۔ قصب ان سبزیوں کو کہا جاتا ہے جو سبزی کے طور پر کھائی جاتی ہیں۔ اور ان کو بار بار کاٹا اور چنا جاتا ہے۔

آیت 28 - سورہ عبسہ: (وعنبا وقضبا...) - اردو