سورہ عبسہ: آیت 27 - فأنبتنا فيها حبا... - اردو

آیت 27 کی تفسیر, سورہ عبسہ

فَأَنۢبَتْنَا فِيهَا حَبًّا

اردو ترجمہ

پھر اُس کے اندر اگائے غلے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faanbatna feeha habban

آیت 27 کی تفسیر

فانبتنا ............ حبا (27:80) ” پھر اس میں غلے اگائے “۔ اس سے تمام نباتات مراد ہیں۔ جن کو انسان کسی نہ کسی صورت میں استعمال کرتے ہیں اور جن کو مویشی کسی نہ کسی صورت میں اپنی غذا بناتے ہیں۔

آیت 27 - سورہ عبسہ: (فأنبتنا فيها حبا...) - اردو