سورۃ الانسان (76): آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔ - اردو ترجمہ

اس صفحہ میں سورہ Al-Insaan کی تمام آیات کے علاوہ تفسیر ابن کثیر (حافظ ابن کثیر) کی تمام آیات کی تفسیر بھی شامل ہے۔ پہلے حصے میں آپ سورہ الانسان کو صفحات میں ترتیب سے پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ یہ قرآن میں موجود ہے۔ کسی آیت کی تفسیر پڑھنے کے لیے اس کے نمبر پر کلک کریں۔

سورۃ الانسان کے بارے میں معلومات

Surah Al-Insaan
سُورَةُ الإِنسَانِ
صفحہ 580 (آیات 26 سے 31 تک)

سورۃ الانسان کی تفسیر (تفسیر ابن کثیر: حافظ ابن کثیر)

اردو ترجمہ

رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wamina allayli faosjud lahu wasabbihhu laylan taweelan

اردو ترجمہ

یہ لوگ تو جلدی حاصل ہونے والی چیز (دنیا) سے محبت رکھتے ہیں اور آگے جو بھاری دن آنے والا ہے اسے نظر انداز کر دیتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna haolai yuhibboona alAAajilata wayatharoona waraahum yawman thaqeelan

اردو ترجمہ

ہم نے ہی اِن کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں، اور ہم جب چاہیں اِن کی شکلوں کو بدل کر رکھ دیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Nahnu khalaqnahum washadadna asrahum waitha shina baddalna amthalahum tabdeelan

اردو ترجمہ

یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna hathihi tathkiratun faman shaa ittakhatha ila rabbihi sabeelan

اردو ترجمہ

اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama tashaoona illa an yashaa Allahu inna Allaha kana AAaleeman hakeeman

اردو ترجمہ

اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yudkhilu man yashao fee rahmatihi waalththalimeena aAAadda lahum AAathaban aleeman
580